ضو کے معنی
ضو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ضَو (و لین) }
تفصیلات
١ - روشنی، چمک، آفتاب کی روشنی۔, m[]
اسم
اسم نکرہ
ضو کے معنی
١ - روشنی، چمک، آفتاب کی روشنی۔
ضو کے جملے اور مرکبات
ضو افشاں, ضو افگنی, ضو بخش, ضوریز, ضوفشانی, ضو فگن, ضوافشانی, ضوباری, ضوریزی, ضوگستری
ضو english meaning
Lightsplendourbrilliancyresplendencebrilliance
شاعری
- طوفانِ ضو سہی مہ کامل کی چاندنی
سایوں میں بھی مگر ہیں دل آویزیاں بہت - آہستہ سبز گھاس پہ چاندی سے پاؤں رکھ
اس ضو سے جل نہ جائے یہ کم خواب دیکھنا - ضو دریچوں میں ہے دن ڈھلتے ہی یوں اس جانب
دفعتاً آگ بھڑک اُٹھے مکاں میں جیسے - ضو فشاں یوں مری آنکھوں میں ترے پرتو ہیں
جیسے دریا سے چمک اٹھے ہیں صحراؤں میں - چراغوں کی لو سے ستاروں کی ضو تک
تمہیں میں ملوں گا جہاں رات ہوگی - خجل ہے جلوۂ مہتاب ہے وہ ضو تجھ میں
نہاں ہے شان ادائے عروس نو تجھ میں - ذروں کی ضو سے مہرِ جہاں تاب زرد تھا
مٹی میں یہ دمک تھی کہ کندن بھی گرد تھا - لاکھ ضو ریز ہوں خورشید ترے پانی پر
عکس افگن ہو اس آئینے میں سو بار قمر
محاورات
- حضور کا نوکر ہوں بینگن کا نوکر نہیں
- حضوری کی مزدوری بھلی
- داتا کے گھر لچھمی ٹھاڑی رہت حضور۔ جیسا گارا راج کو بھر بھر دیت مجور
- ست حضور بہ از برادر دور
- گوز پر گوز وضو پر وضو
- مادہ برعضو ضعیف مے ریزد
- مہمان را با فضولی چہ کار
- نزلہ بر عضو ضعیف میر یزد
- نزلہ بر عضو ضعیف
- وضو تازہ کرنا