طاؤس کے معنی

طاؤس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طا + اُوس }مور

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک بزرگ کا نام","ایک خوشنما پرند کا نام جو بڑے مرغ کے برابر ہوتا اور اس کے دم پر سبز دستہری چاند بنے ہوئے ہوتے ہیں","ایک خوشنما پرند کا نام جو بڑے مرغ کے برابر ہوتا اور اس کے دم پر سبز دستہری چاند بنے ہوئے ہوتے ہیں","چکر و دھاری","خوبصورت ہونا","ستار کی قسم کا ایک ساز جس پر مور کی شکل بنی ہوئی ہوتی ہے","گیتوں میں مُرلا آتا ہے","کاغذ وغیرہ کا مور جو محرم پر نکالتے ہیں"],

طوس طاؤُس

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

طاؤس کے معنی

١ - بڑے مرغ کے برابر ایک پرندہ جو عموماً باغ اور جنگل وغیرہ میں رہتا ہے، اس کے پر ہرے نیلے پیلے اور سنہرے رنگ برنگے اور دم پر سبز اور سنہری چاند ہوتے ہیں، برسات میں دم کے پر پھیلا کر بڑی ترنگ سے ناچتا اور کوکتا ہے، مور۔

 نغمہ پیرا ہے ادھر مرغ چمن کر رہا ہے رقص اُدھر طاوس باغ (١٩٨٢ء، ط ظ، ٣٤)

٢ - [ موسیقی ] بیلے کی قسم کا ایک ساز جس کا اگلا سرا مور کے منہ اور گردن کی شکل کا بنا ہوتا ہے، اس ساز میں چار تارتین فولادی اور ایک پتیلی ہوتے ہیں اس کے علاوہ وہ سولہ پردے اور سولہ طربیں ہوتی ہیں، مور بین۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 162:4)

"تختِ طاؤس کو پھول کر طاؤس، رباب اور دلربا سے دل بستگی پیدا کرلی تھی۔" (١٩٤٠ء، ہم اور وہ، ٤٧)

٣ - کاغذ وغیرہ کا بنایا ہوا مور جو محرم میں نکالتے ہیں۔ (جامع اللغات؛ علمی اردو لغت)

طاؤس خان، طاؤس ملک، طاؤس جان، طاؤس بھٹی

طاؤس کے مترادف

رباب, مور

بربط, چندریکا, چکر, دینا, رباب, ستار, طَوَسَ, مور, میور, میُور

طاؤس کے جملے اور مرکبات

طاؤس طنار, طاؤس فلک, طاؤس و رباب, طاؤس آتشباز, طاؤس رنگ

طاؤس english meaning

A peacockhandTaous

شاعری

  • نقش ناز بت طناز بہ آغوش رقیب
    پائے طاؤس پئے خامہ مانی مانگے
  • سوسر لوک تر لوک کی باجتیاں
    نہ طاؤس ناچے سو یوں ناچتیاں
  • نقش ناز بت طناز بہ آغوش رقیب
    پائے طاؤس پئے خامۂ مانی مانگے
  • ہے بو قلموں جلوہ داغ پر طاؤس
    روشن ہے یارب یہ چراغ پر طاؤس
  • چوٹی کا پھندنا ہے طاؤس کا تلا جیوں
    حاجب ہوائی سیتیں اپنا دورائی پھرائے
  • طرز رعنائی اوڑا سکتا ہے طاؤس کوئی
    کبک سے کب تری رفتار کا چھاپا اوترا
  • چاند سے منہ کو دکھا ابر سیہ سی زلفیں
    کبک و طاؤس کو بھی اپنی طرف یار لپیٹ
  • یہ داغ سینہ کا گل کھلا ہے جہاں میں ہے افتخار عاشق
    جھلے ہیں طاؤس کے پروں کا جو مورچل برمزار عاشق
  • اچپلاہٹ کی وہ رفتار جو دیکھے طاؤس
    دُم دَیبا کر ہم گریزاں نہ اُٹھائے گردن
  • اپنا دماغ خشک بھی تو ہو شراب سے
    طاؤس وجد کرتے ہیں ساقی سحاب سے

Related Words of "طاؤس":