بانات کے معنی
بانات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + نات }
تفصیلات
iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور اصل معنی اور اصلی حالت میں ہی مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء میں "مظہرالعجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا اُونی کپڑا جو عموماً دوہرے عرض کا ہوتا ہے","ایک قسم کا اونی کپڑا جو نہایت دبیز اور گرم ہوتا ہے"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
بانات کے معنی
"سبز کھڑکی دار پگڑیاں باندھے نیچی نیچی سبز بانات کی اچکنیں پہنے تھے۔" (١٩٢٨ء، آخری شمع، ٤٢)
بانات کے جملے اور مرکبات
بانات سلطانی
بانات english meaning
broad-clothbroadcloth
شاعری
- چڑوں ہوں ہو بانات یا جو دو روبہ
مری ریجھ ہے شے جو ہو ایک روئی - رسیلے رس بھرے تیرے بچن بانات تے میٹھے
شکرتے شہد تے فاضل ترا ہر یک ادھر دستا - چڑوں ہوں‘ ہو بانات یا جو دو رویہ
مری ریجھ ہے شے جو ہو ایک روئی - غلاف ان پہ بانات پر زر کے ٹانکل
شتابی سے نقاروں کو سینک سانک