طائر فردوس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Taair-e-firdous meanings and details

طائر فردوس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طا + اِرے + فِر + دَوس (و لین) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طائر| کے بعد کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |فردوس| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٥ء کو "بال جبریل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

طائر فردوس کے معنی

١ - جنت کا پرندہ، مراد، جبریل علیہ السلام۔

 ہر سینہ نشیمن نہیں جبریلِ امیں کا ہر فکر نہیں طائر فردوس کا صیاد (١٩٣٥ء، بال جبریل، ٢٢٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!