طائر مجنوں کے معنی

طائر مجنوں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طا + اِرے + مَج + نُوں }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طائر| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم صفت |مجنوں| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "کلیات مومن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

طائر مجنوں کے معنی

١ - وہ پرندہ جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس نے مجنوں کے سر پر آشیاں بنایا تھا۔"

 بید مجنوں ہو جو وحشت میں اٹھاؤں میں قلم خط کبوتر کو جو دوں طائر مجنوں ہو جائے (١٨٧٠ء، الماس درخشاں، ٢١٧)