طبقۂ اسفل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tabaqah-e-asfal meanings and details

طبقۂ اسفل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَب + قَہ + اے + اَس + فَل }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طبقہ| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی صفت |اسفل| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٥ء کو "کلیات شیفتہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

طبقۂ اسفل کے معنی

١ - سب سے نچلا درجہ، سب سے گھٹیا درجہ اور حقیر گروہ۔

 کیا ڈھونڈتی ہے قوم کہ آنکھوں میں قوم کی خلد بریں ہے، طبقۂ اسفل، جحیم کا (١٨٥٥ء، کلیات شیفتہ، ٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!