طاقہ کے معنی
طاقہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طا + قَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٤ء کو "دیوانِ ذوق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["کپڑوں کے تھانوں کی تعداد ظاہر کرنے کو کہتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : طاقے[طا + قے]
- جمع : طاقے[طا + قے]
- جمع غیر ندائی : طاقوں[طا + قوں (و مجہول)]
طاقہ کے معنی
"چاندنی پر طاقہ بچھا کر بیھٹی ہوں تو اب جا کے پیچ کی کلی کاٹ ہی رہی تھی۔" (١٩٥٤ء، اپنی موج میں، ١١٣)
"ایک طاقہ شال کشمیری، ایک آئینہ قد آدم۔" (١٩٤٤ء، ایرانی افسانے، ١١١)
"وہ تیغ زن اور خونریز لوگ تھے، اسی وقت سر منڈا اپنے مغولی طاقے پہن، سرکشی کا نشان باندھ الگ ہو گئے۔" (١٨٨٣ء، دربار اکبری، ٧٨٩)
طاقہ english meaning
a single piece; a piece (of woollen cloth)dye one|s hands (with henna)earn a lotearn by unfair meanstake bribe