طب قانونی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tibb-e-qanooni meanings and details

طب قانونی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طِب + بے + قا + نُو + نی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طب| کے بعد کسرہ صفت لگا کر عربی اسم صفت |قانونی| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٠ء میں "مضامین سلیم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

طب قانونی کے معنی

١ - طب کا وہ حصہ جو قانون سے تعلق رکھتا ہے، علم قانون، اصول قانون۔

"طب قانونی ایک ایسا موضوع ہے جس کے لیے ایک مخصوص مطالعہ ضروری ہے۔" (١٩٣٧ء، طب قانونی اور سمومیات، (ترجمہ)، ٢:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!