طبع عالی کے معنی
طبع عالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَب + عے + عا + لی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طبع| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی زبان ہی سے اسم صفت |عالی| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "تاریخ ادب اردو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
طبع عالی کے معنی
١ - ذوق اعلٰی، خوش فکری۔
"اس کی فکر عالی کے سامنے طبعِ عالی شرمندہ ہے۔" (١٩٧٥ء، تاریخ ادب اردو، ٢، ٦٥٥:٢)