طب نفسیات کے معنی
طب نفسیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طِب + بے + نَف + سِیات }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طب| کے ساتھ کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم |نفسیات| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
طب نفسیات کے معنی
١ - علم النفس، نفسیاتی علاج، دماغی اور اعصابی امراض کا طریقِ علاج۔
"طب نفسیات کے بارے میں ایک بین الاقوامی مجلسِ مذاکرہ کے اختتام کے موقع پر . کام سے موازنہ کیا۔" (١٩٨٦ء، وفاقی محتسب ادارے کی سالانہ رپورٹ، ٢٦٤)