طبائع انسانی کے معنی
طبائع انسانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَبا + اے + اِن + سا + نی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طبائع| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم صفت |انسانی| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٩ء کو "حیاتِ جاوید" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - جمع )
طبائع انسانی کے معنی
١ - انسانی فطرت، انسان کی پیدائشی خصلتیں۔
"جیسا کہ عام طبائع انسانی کا خاصہ ہے، ان کو اس بات کے دریافت کرنے کا زیادہ خیال معلوم ہوتا تھا کہ ان کی اخیر بائیو گرافی میں کیا لکھا جا رہا ہے۔" (١٨٩٩ء، حیات جاوید، ١٢:١)