طبقات کے معنی

طبقات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَب + قات }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طبقہ| کی جمع ہے۔ اردو میں اپنے حقیقی معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "الف لیلہ" کے حوالے سے سرشار کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔, m["طبقہ کی جمع"]

اسم

اسم نکرہ ( جمع )

اقسام اسم

  • واحد : طَبْقَہ[طَب + قَہ]

طبقات کے معنی

١ - انسانوں یا حیوانوں کے چھوٹے گروہ، جو کچھ خصوصیات کے باعث دوسرے گروہوں سے ممتاز اور الگ ہوں۔

"غیر ملکی زبان نے تعلیم یافتہ طبقات کو ان کی باقی ماندہ برادری کی زندگی کے دھارے سے علیحدہ ہو جانے کی راہ متعین کی ہے۔" (١٩٨٥ء، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ، ١٤)

طبقات کے مترادف

منازل

طبقات english meaning

(pl of طبقہ *)Classes or categorisesobtain by fraud [~ ہاتھ]

شاعری

  • ٹوٹی نہیں طبقات کی دیوار ابھی تک
    ملنا نہ سہی‘ اُن سے شناسائی تو ہوتی

Related Words of "طبقات":