طبیعیاتی کے معنی
طبیعیاتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَبی + عیْ + یا + تی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طبعی| کے ساتھ |یات| بطور لاحقۂ جمع لگانے سے |طبیعیات| بنا۔ |طبیعیات| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت بڑھانے سے |طبیعیاتی| بنا۔ اردو میں اپنے حقیقی معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣١ء کو "خلاصۂ طبقات الارض ہند" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
صفت نسبتی
طبیعیاتی کے معنی
١ - طبیعیات کا۔
"پہلے پانچ سالہ منصوبے میں انسانی کوششوں اور طبیعیاتی وسائل کو زیادہ سے زیادہ کام میں لانے کی . کوشش کی گئی تھی۔" (١٩٦٠ء، دوسرا پنجسالہ منصوبہ، ٣٢)
طبیعیاتی english meaning
pertaining to physics N.M. physicist [A ~ طبع ]