ٹھنڈ کے معنی
ٹھنڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹَھنْڈ }
تفصیلات
iسنسکرت کے اصل لفظ|ستبدھ| سے ماخوذ۔ اردو زبان میں |ٹھنڈ| مستعمل ہے۔ اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٩٧ء میں ہاشمی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ترد تازگی","سرد کرنا","قُسر خِصَر","گرمی کا نہ ہونا"]
ستبدھ ٹَھنْڈ
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ٹھنڈ کے معنی
١ - خنکی، سردی۔
"انگلیاں مارے ٹھنڈ کے پالا ہو گئی ہیں۔" (١٩٢٨ء، پس پردہ، ٥٨)
ٹھنڈ english meaning
coldnesscoldchillinessthick coarse leather
شاعری
- خبر دی شہ ملنے کی تو جلنا ٹک ٹھنڈ یک پکڑا
ارے بت بول یو تیرا منجے جیوں داغ پر بھایا - تو موں اپنا لپیٹ کر میں پڑی رتی سو کونے میں
انگن ہور گھر جھڑایا مجھ ہنسا ہو دھیان ٹھنڈ کالا - درسن دیکھا مجھ اے پیو اس ٹھنڈنے کی ہے حیراں
اہے ہاشمی غواصی ٹھنڈ میں اکڑ رہی ہوں
محاورات
- آتما ٹھنڈی ہونا
- آگ ٹھنڈی کرنا
- آگ ٹھنڈی ہونا
- آگ کا جلا آگ سے ہی اچھا(ٹھنڈا) ہوتا ہے
- آنکھ ٹھنڈی کرنا
- آنکھ کی پتلی کلیجے کی ٹھنڈک
- آنکھ کی ٹھنڈک
- آنکھوں سکھ کلیجے ٹھنڈک
- آنکھوں میں ٹھنڈک پڑنا
- آنکھیں (ٹھنڈی ہونا) جاتی رہنا