طرب سازی کے معنی

طرب سازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَرَب + سا + زی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طرب| کے بعد فارسی مصدر |ساختن| کے صیغہ فعل امر |ساز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٣١ء کو"نیہہ درپن" کے حوالے سے |اردو شہہ پارے" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

طرب سازی کے معنی

١ - طرب دار ستار بجانا۔

 طرب سازی کے مطرب تان لگائے بہت کج خوب گائے ہور بجائے (١٧٣١ء، نیہہ درپن (اردو شہہ پارے) ٢٨٧:١)

Related Words of "طرب سازی":