طربیہ نغمہ کے معنی

طربیہ نغمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَرَبیْ + یَہ + نَغ + مَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طرب| کے ساتھ |یہ| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |طربیہ| بنا۔ |طربیہ| کے بعد عربی اسم |نغمہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں اپنے حقیقی معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "انسانی تماشا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : طَرَبِیَّہ نَغْمے[طَرَبی + یَہ + نَغ + مے]
  • جمع : طَرَبِیَّہ نَغْمے[طَرَبی + یَہ + نَغ + مے]
  • جمع غیر ندائی : طَرَبِیَّہ نَغْموں[طَرَبی + یَہ + نَغ + موں (و مجہول)]

طربیہ نغمہ کے معنی

١ - خوشی کا گیت۔

اس کا بڑا بھائی مارکس آرگن باجا لے آیا، جس سے کبھی طربیہ نغمے نکلتے تھے، کبھی مغموم۔" (١٩٨٢ء، انسانی تماشا، ١١)