طرید کے معنی
طرید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَرِید }
تفصیلات
١ - ہنکایا ہوا، دھکیلا ہوا، نکالا ہوا، راندہۂ درگاہ، ٹھکرایا ہوا، جو معتوب ہو گیا ہو۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
طرید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَرِید }
١ - ہنکایا ہوا، دھکیلا ہوا، نکالا ہوا، راندہۂ درگاہ، ٹھکرایا ہوا، جو معتوب ہو گیا ہو۔
[""]
صفت ذاتی
کوئی مطلب موجود نہیں
"وقار عظیم . کی روشِ کار اور ان کے طریق معاملت کو میں نے معلوم یا غیر معلوم طور پر اپنایا ہو اور اسے اپنا معمول اور اپنا وظیفۂ حیات بنایا ہو تو عجب نہیں۔" (١٩٨٦ء، فورٹ ولیم کالج تحریک اور تاریخ، ١٧)
"معدنی وسائل کا طریق کشید سہولت استعمال صنعتی پیداوار کی اہمیت نیز نقل و حمل کے خرچ وغیرہ پر . گنجانیت کا انحصار ہوتا ہے۔" (١٩٦٧ء، عالمی تجارتی جغرافیہ، ١٠٣)
"طلا کی دستیاب ہونے والی مقدار، بالآخر طبعی حالات کے حدود پر منحصر ہوتی اور انسان کی تلون پسندی کے تابع نہیں رہتی یہ طریق زر تمام مہذب و غیر مہذب دنیا کے عادات و روایات کی تہہ میں مضمر ہے۔" (١٩٣٧ء، اصول معاشیات (ترجمہ)، ٥٩٩:١)
"افلاطون اور ارسطو سے لے کر اب تک تصوریین نے طریقہ وجدان کی ایک نہ ایک صورت پر زور دیا ہے۔" (١٩٤١ء، مقدمہ فلسفہ حاضرہ (ترجمہ)، ٨٢)