طریقۂ وجدان کے معنی

طریقۂ وجدان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَری + قَہ + اے + وِج + دان }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طریقہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |وجدان| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤١ء کو "مقدمہ فلسفہ حاضرہ(ترجمہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

طریقۂ وجدان کے معنی

١ - [ نفسیات ] عقلی استدلال کے بغیر، کسی بات کو جاننے کا اصول یا قاعدہ۔

"افلاطون اور ارسطو سے لے کر اب تک تصوریین نے طریقہ وجدان کی ایک نہ ایک صورت پر زور دیا ہے۔" (١٩٤١ء، مقدمہ فلسفہ حاضرہ (ترجمہ)، ٨٢)