طرۂ امتیاز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tura-e-imtiyaaz meanings and details

طرۂ امتیاز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طُر + رَہ + اے + اِم + تِیاز }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طرہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |امتیاز| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٥ء کو "مقدمہ وقار حیات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

طرۂ امتیاز کے معنی

١ - وہ صفت جو دوسروں سے ممتاز کرے، باعث امتیاز۔

"اردو زبان میں ایک خاص انداز کی بانکی شاعری ان کا طرّہ امتیاز ہے۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٥٢٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!