طلا[2] کے معنی

طلا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طِلا }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں اپنے حقیقی معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦١٤ء کو "بھوگ بل" کے حوالے سے قریشی کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["طلی "," طِلا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

طلا[2] کے معنی

١ - [ طب ] وہ رقیق شے جو جسم کے کسی حصے پر لگائی جائے یا مالش کی جائے، مالش کی دوا یا تیل۔

"طلا . یہ مالش کی ایک دوا کا نام ہے جسے اطبا تیل سے تیار کرتے ہیں۔" (١٩٨٨ء، سہ ماہی اردو، ٦٤:٣)

طلا[2] کے مترادف

تیل, روغن

طلا[2] english meaning

["gold","red gold; gold fringe"]