طلب خصومت کے معنی

طلب خصومت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَلَبے + خُصُو + مَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طلب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |خصومت| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "نورالہدایہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

طلب خصومت کے معنی

١ - [ فقہ ] وہ دعوے جو از روئے قانون ہو، مقدمہ جو کوئی مستحق شفع دائر کرے۔

"کہا امام محمد نے کہ ایک مہینے تک اگر طلب خصومت نہ کرے تو اس کا شفعہ باطل ہو جاوے گا۔" (١٩٦٧ء، نورالہدایہ، ٤١:٤)