طلبہ
{ طَلَبَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٣ء کو "سیرۃ النبیۖ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["طلب "," طَلَبَہ"]
اسم
اسم جمع ( مذکر - جمع )
اقسام اسم
- واحد : طالِب[طا + لِب]
طلبہ کے معنی
١ - طالب علم، شاگرد (جو درس گاہوں میں تعلیم پاتے ہیں)۔
"عربی کا ایک اور لفظ ہے |طلیب| اس کی جمع |طلبا| آتی ہے، مگر شاگردوں کے معنوں میں |طلبہ| ہے۔" (١٩٧٤ء، اردو املا، ٦٨)
مترادف
طلاب
انگلش
["students; seekess after knowledge"]