طلیق اللسانی کے معنی

طلیق اللسانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَلی + قُل (ا غیر ملفوظ) + لِسا + نی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طلیق| کے ساتھ عربی حرف تخصیص |ال| لگا کر عربی اسم |لسان| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٥ء کو "اودھ پنچ، لکھنؤ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

طلیق اللسانی کے معنی

١ - خوش بیانی۔

"حضرت ذاکر کو تو اپنی طلیق اللسانی اور زبان آوری کے معجزے دکھلانے تھے۔" (١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکنھؤ، ٢٠، ٤:١٣)

٢ - چرب زبانی۔

 منظور کامیابی وکالت میں ہو اگر قانون سیکھو اور طلیق اللسانیاں (١٩٤٥ء، فلسفہ اخلاق، ٧٢)

Related Words of "طلیق اللسانی":