رخصتی کے معنی
رخصتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رُخ + صَتی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رخصت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت و صفت لگانے سے |رخصتی| بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٨ء کو "مقالات سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چھٹی پر","دلہن کی روانگی","رخصت یاب","رخصت یافتہ","سلام کرائی","وداع عروس","وہ جو رخصت پر ہو","وہ روپیہ جو وداع ہوتے وقت دیا جائے"]
رُخْصَت رُخْصَتی
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
رخصتی کے معنی
["\"جس دن سے امانت خان سوار رخصتی کی زبانی تمہارے علیل ہونے کا حال معلوم ہوا ہے، رنج کی حدو نہایت نہیں۔\" (١٨٦٩ء، اشائے خرد افروز، ٨)"," ساقی کوئی رخصتی بھی ساغر ہے آمد بادشاہ خاور (١٨٨١ء، مثنوی نیرنگ خیال، ١٨٣)"]
["\"طبقات میں اس واقعے کا ذکر کرتے ہوئے یہ بھی مذکور ہے کہ . رخصتی نہیں ہوئی تھی۔\" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٢٥٢:٣)","\"رخصتی: وہ نظم جو لڑکی والوں کی طرف سے شادی کے موقع پر اظہار محبت و تلقین کے طور پر لکھی جائے۔\" (١٩٨٣ء، اصناف سخن اور شعری ہیئتیں، ١٩٤)","\"عین رخصتی کے وقت، اس نامہ سیاہ نے سبکی آنکھ بچا، مصافہ کے بہانے سے ایک گزارش کان میں کی۔\" (١٩٤٥ء، حکیم الامت، ٢٤)"]
رخصتی کے جملے اور مرکبات
رخصتی سلام
رخصتی english meaning
departureimpure carbonate of sodaon leaveprostration [A]sending out (daugher, etc.) as bride