طوعاً کے معنی

طوعاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طُو (واؤ لین) + عَن }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طوع| کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے |طوعاً| بنا۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٨ء کو لیکچروں کا مجموعہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

طوعاً کے معنی

١ - رضامندی سے، رغبت سے، راضی خوشی۔

"جہاں تک ممکن ہو بنی نوعِ انسان کے ان نادان اور گمراہ افراد سے بھی طوعاً و کرہاً، شعوری یا غیر شعوری طور پر، اس مقصد کی خدمت لے لیں۔" (١٩٧٣ء، سیرت سرور عالم، ٣٣٢:١)

طوعاً english meaning

["willingly"]

Related Words of "طوعاً":