طوق کے معنی
طوق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طوق (و مجہول) }{ طَوق }
تفصیلات
١ - ایک قسم کا جھنڈا جس پر پنجے کی شکل بنی ہوئی ہوتی ہے۔, ١ - ہنسلی جو عورتوں کے گلے کا زیور ہے، کنٹھا۔, m["برداشت کرنا","بھاری حلقہ جو مجرموں یا دیوانوں کے گلے میں ڈالتے ہیں تاکہ اس کی وجہ سے گردن نہ اٹھاسکیں","بھاری حلقہ جو مجرموں یا دیوانوں کے گلے میں ڈالتے ہیں کہ سرنہ اٹھاسکیں","حلقہ جو کسی چیز کے گرد ہو","حلقہ لوہے کا جو غلاموں کے گلے میں ڈالتے ہیں","فاختہ وغیرہ کے گلے کا گول نشان","گلے کا ایک زیور","منت کی چوڑی ہنسلی جو بچوں کے گلے میں پہناتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ
طوق کے معنی
طوق کے جملے اور مرکبات
طوق غلامی, طوق لعنت, طوقدار, طوق زنجیر, طوق و زنجیر
طوق english meaning
a collaryoke; necklacechaina ring(Plural) friendsA collara yokechumsiron collarnecklace
شاعری
- ایک ذرا سا دل ہے جس کو توڑ کے بھی تم جاسکتے ہو
یہ سونے کا طوق نہیں‘ یہ چاندی کی دیوار نہیں ہے - سرو موج آب جو سے پاے در زنجیر ہے
کس روش پہنے نہ قمری درمیاں گلشن کے طوق - گلے میں اس کے جو بھاری سا طوق پہنایا
اندھیرا آگیا آنکھوں کے آگے غش کھایا - گردن میں طوق پاؤں میں بیڑی پڑی ہوئی
آنکھیں تھیں ناتواں کی زمیں میں گڑی ہوئی - گردن میں طوق پاوں میں دوہری ہیں بیڑیاں
یہ بار کھینچتے ہیں کہیں ایسے ناتواں - گلشن میں بندوبست برنگ دگر ہے آج
قمری کا طوق حلقہ بیرون در ہے آج - رکھے ہیں عاشق و معشوق اتحاد اتنا
کہ طوق فاختہ ہے پائے سرو کی خلخال - پہنیں گے پھولوں کا گہنا آج میٹھا سال ہے
اتری منت بڑھ گئے نام خدا زنجیر و طوق - فرصت نہ جس کو اپنی گریباں دری سے ہو
پھر ہاتھ اوس کا طوق کمر کس طرح ہو - دو گنہ ہوا ہر یا زرد
طوق گلے میں لاجورد
محاورات
- اسپ تازی شدہ مجروح بہ زیر پالان۔ طوق زریں ہمہ در گردن خرمے بینم
- طوق اترنا ۔ بڑھنا
- طوق و زنجیر ہونا
- طوق غلامی پہننا
- طوق غلامی گلے میں ڈالنا
- طوق لعنت بگردن ابلیس
- طوق وزنجیر
- گلے میں طوق پڑنا
- لعنت کا طوق پڑنا
- لعنت کا طوق ملنا