طینت کے معنی
طینت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طی + نَت }
تفصیلات
١ - خلقت، سرشت، فطرت، جبلت۔, m["اصل پیدائش"]
اسم
اسم نکرہ
طینت کے معنی
١ - خلقت، سرشت، فطرت، جبلت۔
طینت english meaning
a piece of clay; naturetempramentdispositiongeniusplundered [ T ]
شاعری
- نہ غصہ پاس آیا نہ طمع نے کچھ جگہ پائی (کذا)
خدا داد آپ کی خالص نیت پاکیزہ طینت ہے - حیرت مری طینت میں ہے تخمیر ازل سے
میں آئینہ ساں دیدہ بیمار ہوا ہوں - ناموس مجھے صافی طینت کی ہے ورنہ
رستم نے مری تیغ کا حملہ نہ سنبھالا - جو وضعداروں کی طینت ہے وہ چلن نہ گیا
عدو سے جھک کے ملی پھر بھی بانکپن نہ گیا - تھے تو لاکھوں پہ کسی کو بھی ہوئی یہ توفیق
خلق طینت میں ہے جس کے وہی ہوتے ہیں خلیق - سائل بوسہ کو منہ پھیر کے کہتا ہے وہ شوخ
نیک طینت ہو تو بد ذاتی پر آتے نہ چلو - صفا پرست ہے یہ اور صف طینت ہے
بنایا نور سے اپنے خدا نے اس کا خیبر - جس کی طینت میں دغا ہے آپ ہوتا ہے خراب
خوشہ گندم کو دیکھو کب سے دانا دان ہے - کیا کیا نیاز طینت اے ناز پیشہ تجھ بن
مرتے ہیں خاک رہ سے گوڈے رگڑ رگڑ کر - کیا کیا نیاز طینت اے ناز پیشہ تجھ بن
مرتے ہیں خاک رہ سے گوڑے رگڑ رگڑ کر