ظفر کے معنی

ظفر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ظَفَر }فتح، جیت، کامیابیکامیابی حاصل کرنے والی

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعل ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خوش نصیبی","فتح پانا","فتح مندی","ہہادر شاہ آخری شاہ دہلی کا تخلص"], ,

ظفر ظَفَر

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا
  • لڑکی

ظفر کے معنی

١ - کامیابی، فتح، متحمندی، دشمنوں پر غلبہ۔

"اس کا مقصد صرف فوج کا لڑانا اور فتح و ظفر حاصل کرنا نہ تھا۔" (١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٥٨:٢)

ظفر اللہ، ظفر الحق، ظفر اسلام، ظفر الدین، ظفر احمد

ظفر النساء

ظفر کے جملے اور مرکبات

ظفر یابی, ظفر مندی, ظفر بند, ظفرتکیہ, ظفر گھات

ظفر english meaning

Victorytriumph; success; profitgainconquestZafar

شاعری

  • ظفر ملا تو یقین رکھنا
    ملے گا اوہام کے کنارے
  • اے ظفر روز تو جاتے ہیںوہ گھر غیروں کے
    آنکلتے ہیں ادھر بھی کبھی چلتے پھرتے
  • یہی ہے آب عاشقوں کا
    ظفر پیتے ہیں وہ دل کا لہو خاص
  • عاشق جو ہوئے اس پہ ظفر کافر ودیندار
    آپ آپ میں سب سبحہ و زنار گئے ٹوٹ
  • لاکھ بھاری ان کے بیٹھیں پر سبک ہیں بے وقار
    بے ترازو پاگئے ان کو ظفر اٹکل سے ہم
  • رتبہ بمٹ و شفاعت روبت پروردگار
    آخر بت کا ملیت مختم فوز و ظفر
  • سنگ لاخ ایسی ظفر کی ہے زمیں یہ سن لے
    جو قدم اس میں رکھے گا وہ تیرے چھوکر پاؤں
  • ظفر تج گھر ہے چاکر ہور وندیاں کی صف پہ تو ور ہے
    بہے طوفاں کا لہر ہو تری شمشیر کا پانی
  • عنقاے ظفر فتح کا در کھول کے نکلا
    شہباز اجل صید کو پر تول کے نکلا
  • دندیاں کے سینے پھوٹیں ہور ترخیں جیوں پھانکاں
    خدا معافی کوں فتح و ظفر دیا روشن

محاورات

  • ال (١) سفر وسیلة الظفر
  • بچہ در شکم نام مظفر
  • دعائے فتح و ظفر دینا
  • سفر وسیلۂ ظفر
  • ظفر قریب قرین مراد نشان

Related Words of "ظفر":