ظفر مندی کے معنی

ظفر مندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ظَفَر + مَن + دی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ظفر| کے ساتھ فارسی لاحقہ |مند| لگا کر |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "قلمرو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ظفر مندی کے معنی

١ - فتح یابی، نصرت، کامیابی۔

"کامیابی و ظفر مندی اختیار خداوندی ہے۔" (١٩٨٤ء، قلمرو، ١٣١)

ظفر مندی کے مترادف

ظفر یابی