ظلم پسندی کے معنی

ظلم پسندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ظُلْم + پَسَن + دی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ظلم| کے بعد فارسی مصدر |پسندیدن| صیغہ امر |پسند| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٨٥ء کو "تہذیب الخصائل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ظلم پسندی کے معنی

١ - ظلم کو پسند کرنا، ستم جوئی۔

"علمی ترقیوں سے قطع نظر کر لیجیے تو اس کی ستم شماری و ظلم پسندی کی شان وہاں بھی کم نظر نہیں آئے گی۔" (١٩٢٦ء، مضامین شرر،١، ٤٥:٣)

Related Words of "ظلم پسندی":