ظن بلیغ کے معنی

ظن بلیغ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ظَنے + بَلِیغ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ظن| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |بلیغ| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٤ء کو "ارمغان مجنوں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

ظن بلیغ کے معنی

١ - وہ تقریر جو سامعین کے دل و دماغ تک پہنچ جائے، خطبہ بلیغ، وہ گمان جو یقین کے قریب پہنچ جائے۔

"میں نیاز صاحب سے درخواست کروں گا کہ وہ آئیں اور |طور| صاحب کے اس ظن بلیغ کو دور کرنے میں میری مدد کریں۔" (١٩٣٤ء، ارمغان مجنوں، ٣٥٢:٢)