ظلمی کے معنی
ظلمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ظُی + می }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |ظلم| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |ظلمی| بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٨٩٠ء کو "طلسم ہو شربا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["ظُلْم "," ظُلْمی"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
ظلمی کے معنی
١ - بہت زیادہ ظلم کرنے والا، بڑا ظالم، ناانصاف۔
"عبرت ہے ظلمی انسانوں کے لیے۔" (١٩١١ء، روزنامچۂ باتصویر، ١٦١)
ظلمی کے مترادف
ظالم
ظلمی english meaning
["Unjust","addicted to tyranny","oppressive","tyrannical"]