عائد کے معنی

عائد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عا + اِد }

تفصیلات

١ - الٹ کر آنے والا۔, iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٠٥ء کو "جامع اخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آنے والا","الٹ کر آنے والا","پھرنے والا","دہرانے والا","صادق آنے والا","عود کرنے والا","ملنے والا","واپس ہونے والا","واقعہ ہونے والا","ٹھیک آنے والا"]

عود عائِد

اسم

صفت ذاتی, صفت ذاتی ( واحد )

عائد کے معنی

١ - الٹ کر آنے والا۔

"اس نے سب کام بند کر کھیتی کرانی شروع کر دی . جب نقصان عائد ہوا تو پتھر غصہ میں اٹھا کر زمین پر پٹک دیا۔" (١٩٣٧ء، قصص الامثال، ٣٤)

١ - لوٹنے یا پھر کر آنے والا، الٹ کر آنے والا، عود کرنے والا، اپنی جگہ واپس آنے والا۔

عائد english meaning

returningcoming backrevertingboozydrunkardsot

Related Words of "عائد":