متعرض کے معنی
متعرض کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُتَعَر + رِض }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٢ء کو"باغ و بہار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["روکنا","(تَقَرَضَ ۔ روکنا)","آگے آنے والا","اعتراض کرنے والا","تعرض کرنیوالا","روکنے والا","مخالفت کرنیوالا","وہ جو تکلیف دے"]
عرض تَعْرِیض مُتَعَرِّض
اسم
صفت ذاتی
متعرض کے معنی
١ - روکنے والا، مخالفت کرنے والا، مانع، مزاحم۔
"اگر ان کے کسی دوست کی اہانت کی جائے تو وہ متعرض نہیں ہوتے۔" (١٩٣١ء، اخلاق نقوما جس (ترجمہ)، ١٣٥)
٢ - وہ جو تکلیف دے۔ (جامع اللغات)