عارفہ کے معنی
عارفہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عا + رِ فَہ }خدا رسیدہ، خدا شناس
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عارف| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے |عارفہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٨ء کو "قومی زبان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[],
عرف عارِف عارِفَہ
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکی
عارفہ کے معنی
"محبت کی ناکامی کے غم میں ڈوب کر موزوں طبیعت والے نامراد عاشق نے اپنا وہ شاہکار تصنیف کیا جس میں اپنے وقت کی ایک عارفہ . عشقِ مجازی کا ایک لازوال کردار بن گئی۔" (١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ١١)
عارفہ english meaning
One skilled in divine things; a holy woman((Plural) عارفات |a|rifat|) Mysticdevoutknowingone having an intimate knowledge of GodpiouswiseArifa