عالم لاہوت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aalam-e laahoot meanings and details
عالم لاہوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عا + لَمے + لا + ہُوت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عالم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |لاہوت| لگانے سے مرکب |عالمِ لاہوت| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٧٨٠ء کو "کلیاتِ سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خدا تعالیٰ","ذات خدا کا عالم","عالم ذات الٰہی جہاں سالک کو مقام فنافی اللہ حاصل ہوتا ہے","مرتبۂ عشقِ ذاتِ خداوندی","مقامِ فنا فی اللہ","وہ مقام جہاں سالک کو مقام فنانی اللہ حاصل ہوتا ہے"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
عالم لاہوت کے معنی
"اس کے دھیان کی لہریں آسمان تک جا پہنچیں اور اوپر کے راز سامنے آنے لگے تو عالم لاہوت کے نظام میں خلل کے آثار پیدا ہوئے۔" (١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٦)
عالم لاہوت or aalam-e laahoot english Translation
(as polite form of address)my lordsir
شاعری
- دید کر ڈالا بس اوس نے عالم لاہوت سب
جس نے لگدی بنک کی صافی میں چھانی آپ کی - تمام عالم لاہوت زیر ظل لوا
فضائے عرش بریں تخت پایہ اورنگ