عدالت عالیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word adalat-e-aaliya meanings and details

عدالت عالیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَدا + لَتے + عا + لِیَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عدالت| کے آخر پر کسرۂ صفت لگانے کے بعد عربی اسم |عالیہ| لگانے سے مرکب |عدالت عالیہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٣٤ء کو "جغرافیۂ عالم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہت بڑی عدالت","چیف کورٹ","ہائی کورٹ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

عدالت عالیہ کے معنی

١ - کسی صوبے یا ریاست کی سب سے بڑی عدالت، ہائی کورٹ، حیف کورٹ۔

"انہوں نے کہا کہ معاملہ عدالت ماتحت کا نہیں بلکہ عدالت عالیہ کا ہے۔" (١٩٥٦ء، شیخ نیازی، ١٩)

عدالت عالیہ or adalat-e-aaliya english Translation

High Courtrainsupreme court

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!