عربی کے معنی

عربی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَرَ + بی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عرب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |عربی| بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٦٠٣ء کو "شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اسم مونث","باشندۂ عربستان","عرب سے منسوب","عرب کا","عرب کا باشندہ","عرب کا گھوڑا","عرب کی زبان","عربی زبان"]

عرب عَرَب عَرَبی

اسم

اسم نکرہ ( مذکر ), اسم معرفہ ( مؤنث ), صفت نسبتی ( واحد )

اقسام اسم

  • ["جمع غیر ندائی : عَرْبِیوں[عَر + بِیوں (و مجہول)]"]

عربی کے معنی

["١ - عرب کا باشندہ، عرب، عرب قوم کا فرد۔","٢ - عربی نسل کا گھوڑا۔"]

["\"یہ بات میں نے اپنی آنکھ سے نہیں دیکھی، پر عربیوں کی زبانی سنی۔\" (١٨٤٧ء، عجائبات فرنگ، ١٠٦)","\"خوشنما خاصے کے گھوڑے عربی، ترکی، کمیت لاکھوری . مرصعی کھڑے جھوم رہے ہیں۔\" (١٨٩٠ء، بوستان خیال، ٨:٦)"]

["١ - عرب کی زبان۔"]

["\"عربی کی ایک مثل کا مطلب ہے، عوام تو اپنے، امیروں کی نقل کرتے ہیں۔\" (١٩٨٥ء، روشنی، ٧١)"]

["١ - عرب سے منسوب، عرب کا۔"]

["\"عرب قوم سے وہ لوگ مراد ہیں جو شہروں میں رہتے ہوں، اس سے اسم نسبت عربی بنے گا۔\" (١٩٦٦ء، بلوغ الارب (ترجمہ)، ٢٣)"]

عربی کے مترادف

تازی

تازی

عربی کے جملے اور مرکبات

عربی دان, عربی النسل, عربی الاصل, عربی دانی

عربی english meaning

categoricalof Nadir Shahtyrannicaltyrannical or categorical order [A~ ندرت]

شاعری

  • نہ اب کبھی حق و باطل میں رابطہ ہوگا
    محمدِ عربی درمیاں سے گزرے ہیں
  • تصویر رسول عربی دیکھ رہے ہیں
    انکھوں کی ہے گردش کہ نبی دیکھ رہے ہیں
  • کسی کی ہجو کہی فارسی میں گہہ میں نے
    قصیدہ عربی میں کسی کی کی تمدیح
  • عربی عراقی و ترکی ترنگ
    سو بلخی بخاری و ختلی سرنگ
  • عربی عراقی و ترکی سرنگ
    سو بلخی بخاری واختل سرنگ
  • عربی عراقی و ترکی ترنگ
    سو بلخی بخاری و ختلی ترنگ
  • دونوں عالم میں حسین اور حسن سے خوشبو
    خوب مہکے گل ریحان رسول عربی
  • دکھائیں سند دست رسول عربی کی
    یہ مہر سلیماں ہے یہ خاتم ہی نبی کی

Related Words of "عربی":