عرفی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word urfi meanings and details
عرفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عُر + فی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عرف| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |عرفی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٩ء کو "مقالات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عرفات میں رہنے والا شخص"]
عرف عُرْف عُرْفی
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
عرفی کے معنی
١ - رواجی، اصطلاحی، رسمی، ظاہری، مشہور۔
"اردو اس زبان کا عرفی نام ہے۔" (١٩٧٩ء، اردو سندھی کے لسانی روابط، ٢٥)
عرفی کے مترادف
ظاہری, رسمی, مشہور, معمولی
رسمی, رواجی, ظاہری, مشہور, معروف, معمولی
عرفی or urfi english Translation
Well-knownnotoriouspublic(of reputation) be lost(see under عرف N.M*)be ready to lay down one|s life for one|s prestige
شاعری
- ہر چند ابھی نہ آتی ہے فہمید جفت و طاق
ٹنگڑی تلے سے عرفی و قدسی نکل چلے
محاورات
- خاک باشی خوک باشی یا سگ مردار باش ہر چہ باشی باش عرفی اند کے زردار باش