عفت کے معنی

عفت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِف + فَت }عصمت پارسائی، پاکباز

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق مصدر ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلش عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پرہیز کرنا","پرہیز گاری","نیک چلنی","نیک کرداری"],

عفف عِفَّت

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکی

عفت کے معنی

١ - پرہیز گاری، پارسائی، پاک دامنی۔

"ان کے شوہر نامدار نے ماضی میں اپنی عفّت بچا کر رکھی تھی کہ نہیں۔" (١٩٨٦ء، فیضان فیض، ١٧٨)

٢ - [ علم الاخلاق ] قوتِ شہویہ کا اعتدال اور تہذیب، توازن۔

"یہی چاروں چیزوں یعنی حکمت، شجاعت، عفت اور عدالت اصول اخلاق میں داخل ہیں۔" (١٩٥٣ء، حکمائے اسلام، ٢٥٧:١)

عفت بتول، عفت زہراء، عفت عائشہ، عفت صدیقی

عفت کے مترادف

عصمت, پاکیزگی

پارسائی, پاکدامنی, پاکیزگی, پرہیزگاری, ست, عصمت, عفَّ

عفت کے جملے اور مرکبات

عفت مآب

عفت english meaning

AbstinencecontinencechastityvirtuepuritymodestydecencyAffat

شاعری

  • حریم حرمت و عفت کی ہے وہ حجلہ نشین
    جہان پاک کی ہے بانوے ستودہ شعار
  • رونق فروز محفلِ عظمت ہے فاطمہ
    زینت طراز حجلہ عفت ہے فاطمہ

Related Words of "عفت":