عقلاً کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aqlan meanings and details

عقلاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَق + لَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عقل| کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے |عقلاً| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اٹکل سے","عقل کی رو سے"]

عقل عَقْل عَقْلاً

اسم

متعلق فعل

عقلاً کے معنی

١ - عقل کی رو سے، قیاس سے۔

"فریقین کی رضا مندی قونوناً، شرعاً، عقلاً، رواجاً نکاح کے معاملہ کے میں نہایت ضروری ہے۔" (١٩٣٦ء، راشدالخیری، نالۂ زار، ٣٨)

عقلاً or Aqlan english Translation

Reasonablyprudentlylogicallyby inferenceby guessby inferemceone having a good reputationthrough intellectthrough ordinary senses

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!