علاج بالغذا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ilaaj bil-ghiza meanings and details

علاج بالغذا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِلاج + بِل (ا غیر ملفوظ) + غِذا }

تفصیلات

١ - وہ طریق جس میں غذاؤں کو ذریعہ امراض کا علاج کیا جاتا ہے۔, iعربی زبان سے مشتق اسم |علاج| کے بعد |ب| بطورِ حرف جار کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی ہی سے اسم |غذا| لگانے سے مرکب |علاج بالغذا| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٠ء کو "مضامین رشید" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم

اسم معرفہ, اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

علاج بالغذا کے معنی

١ - وہ طریق جس میں غذاؤں کو ذریعہ امراض کا علاج کیا جاتا ہے۔

"لوگ ڈاکٹر ورناف کے علاج بالمیمون کے متحمل ہو سکتے ہیں تو پھر علاج بالغذا کے کیوں نہ متحمل ہوں گے۔" (١٩٤٠ء، مضامین رشید، ١٠)

١ - وہ طریقہ علاج جس میں غذاؤں کے ذریعہ امراض کا علاج کیا جاتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!