علاوہ بریں کے معنی
علاوہ بریں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِلا + وہ + بَرِیں }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |علاوہ| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم |بریں| لگانے سے مرکب |علاوہ بریں| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٩ء کو "خطبات گارساں دتاسی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
علاوہ بریں کے معنی
١ - مزید یہ کہ، مزید برآں، اس کے علاوہ۔
"علاوہ بریں ایک اور نقصان یہ ہوتا ہے کہ موسیقار کی تخلیقی صلاحیتیں مرجھا کر رہ جاتی ہیں۔" (١٩٧٤ء، تاریخ اور کائنات، ٥٧٢)
علاوہ بریں english meaning
["in addition to this; moreover; independently of this; notwithstanding that."]