علم اسما کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ilm-e-asmaa meanings and details

علم اسما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِل + مے + اَس + ما }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے |اسم| کی جمع |اسما| لگانے سے مرکب علم اسمأ بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩١١ء کو "تفسیر القرآن الحکیم، احمد رضا خان بریلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

علم اسما کے معنی

١ - ناموں کا علم، خصوصاً خدا کے ناموں کا، علم الاسما۔

"علم اسماء خلوتوں اور تنہائیوں کی عبادت سے افضل ہے۔" (١٩١١ء، تفسیر القرآن الحکیم، احمد رضا خان بریلوی، ١١)

علم اسما or ilm-e-asmaa english Translation

["the knowledge of the names (i.e. of the attributes of God)."]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!