علم قرات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ʿilm-e qirāʾat meanings and details
علم قرات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِل + مے + قِر + اَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے اسم |قرات| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٠٧ء کو "شعرالعجم" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
علم قرات کے معنی
١ - علم تجوید، قرآن مجید کی تلاوت میں حروف کو ان کے صحیح مخرج سے ادا کرنے کا علم، علم قرات۔
"علم قرات میں الف حروف مجہورہ میں سے ہے۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ١٢٣:٣)