علم معانی کے معنی
علم معانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِل + مے + مَعا + نی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے اسم |معنی| کی جمع |معانی| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
علم معانی کے معنی
١ - وہ علم جس سے الفاظ کا صحیح موقع استعمال اور معنوں کا درست و موزوں ہونا معلوم ہوتا ہے۔
"شہزادہ چند سال میں علم معانی، منطق، بیان . پھیکتی اور تفنگ اندازی میں ماہر ہو جاتا ہے۔" (١٩٧٥ء، تاریخ ادب اردو، ٢، ٨٦٢:٢)