علی الترتیب کے معنی

علی الترتیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَلَت (ی، ا، ل غیر ملفوظ) + تَر + تِیب }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق حرف جار |علٰی| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |ترتیب| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩١٢ء کو "مقدمہ تحقیق الجہاد" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

علی الترتیب کے معنی

١ - سلسلہ وار، ترتیب کے مطابق، ترتیب کے ساتھ۔

"جو رشتہ مضبوط اور نزدیکی ہو وہ سب سے زیادہ معظم ہے علی الترتیب وغیرہ وغیرہ۔" (١٩٨٠ء، دیوار کے پیچھے، ٢٢٦)