علی الصبح کے معنی

علی الصبح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَلَص (ی، ا، ل غیر ملفوظ) + صُبْح }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق حرف جار |علٰی| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے اسم |صبح| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

علی الصبح کے معنی

١ - تڑکے، بہت سویرے، منہ اندھرے، صبح صادق کا وقت۔

"ان کی مسلسل محنت، ان کا علی الصباح بیدار ہو کر سمندر کی سیر کو جانا . یہ تمام باتیں میرے لیے بڑی حیرت کا باعث تھیں۔" (١٩٦٠ء، آنکھیں ترستیاں ہیں، ٧٥)

Related Words of "علی الصبح":