علی علی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ali ali meanings and details

علی علی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَلی + عَلی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |علی| کی تکرار سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٢٧ء کو "ہدایت المومنین (اولاد حسن قنوجی)" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

علی علی کے معنی

١ - کلمۂ استمداد، جس سے مراد ہے یاعلی مدد کر، تو مشکل کشا ہے، ایک نعرہ جو جہاد یا حملہ کرتے وقت یا اکھاڑے میں آلات حرب و ضرب اٹھاتے یا مقابل ہوتے وقت یا علم اٹھاتے وقت لگایا جاتا ہے؛ فقرا اور قلندروں کا نعرہ۔

"دفعہ دین دین اور علی علی کا غل سن پڑا اور ایک منٹ بھی نہیں گزرنے پایا تھا کہ شہر کی بازاری خلقت بنگلے میں ٹوٹ پڑی۔" (١٨٨٨ء، ابن الوقت، ١٢١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!