علی و جہ البصیرت کے معنی

علی و جہ البصیرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَلا (ا بشکل ی) + وَج + ہَل (ا غیر ملفوظ) + بَصی + رَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق حرف جار |علٰی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |وجہ| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے اسم |بصیرت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٥ء کو "شعر انقلاب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

علی و جہ البصیرت کے معنی

١ - ازروئے بصیرت، بطور بصیرت۔

"عَلٰی حتّٰی، اِلٰی . ان سے مرکب کچھ اجزا یہ ہیں: . علٰی سبیل الَتّعین علی وجہ البصیرت۔" (١٩٧٤ء، اردو املا، ٥٨)